شدید سردی‘ نمونیہ سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق 

شدید سردی‘ نمونیہ سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 شاہ جمال (نمائندہ پاکستان)شدید سردی کے باعث نمونیہ کا شکار ڈیڑھ سالہ بچی ہسپتال لے جاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔شدید سردی کی لہر کے باعث چوک گد پور کی ڈیڑھ سالہ لبابہ دختر محمد رانجھا نمو نیہ کا شکار ہو گئی جسے علاج کے لیئے رورل (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)


ہیلتھ سنٹر شاہ جمال لایا جا رہا تھا کہ وہ راستہ میں ہی ٹھٹھر کر جاں بحق ہو گئی ہے 
نمونیہ