رشوت لینے پر محکمہ ماحولیات کا کلرک گرفتار

رشوت لینے پر محکمہ ماحولیات کا کلرک گرفتار

  



ملتان (وقائع نگار) اینٹی کرپشن خانیوال نے  دس ہزار روہے رشوت لیتے ماحولیات کا کلرک کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔معلوم ہوا ہے اینٹی کرپشن خانیوال کی ٹیم نے گزشتہ(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

 روز محکمہ ماحولیات کے کلرک غلام صابر کو دس ہزار روہے رشوت لیتے گرفتار کرلیا۔جس کے پاس سے رشوت کے طور پر کی گئی رقم برآمد کرلی۔اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر