ملک شوکت فیروز ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن تعینات‘ عبدالرؤف رانا کو لاہور رپورٹ کرنیکی ہدایت
ملتان (وقائع نگار)حکومت پنجاب نے ملک شوکت فیروز کو ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن تعینات کردیا ہے۔جبکہ پہلے سے وہاں موجودڈی آئی جی عبدالروف رانا کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے ڈی آئی جی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)
جیل ملتان ریجن کا اضافی چارج ڈی آئی جی جیل بہاول پور ڈویثرن محسن رفیق کو سونپا گیا ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے
ہدایت