بدھلہ سنت میں مختلف سڑکوں‘ واٹر فلٹریشن پلانٹ کا آج  سنگ بنیاد‘مخدوم زین قریشی کے ا ستقبال کی تیاریاں 

بدھلہ سنت میں مختلف سڑکوں‘ واٹر فلٹریشن پلانٹ کا آج  سنگ بنیاد‘مخدوم زین ...

  



بدھلہ سنت (نامہ نگار)پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس،ایم این اے 157مخدوم زین حسین قریشی  آج بدھلہ سنت میں ملتان روڈ،ٹاٹے پور روڈ،واٹر فلٹریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور تقریب سے خطاب  بھی کریں گے اس سلسلہ میں بدھلہ سنت میلاد چوک میں ا نتظامات مکمل کر لئے گئے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

ہیں یا د رہے کہ مخدوم زین حسین قریشی نے بدھلہ سنت میں میلاد چوک،ملتان روڈ ڈسپوزل تک،ٹاٹے پور روڈنیا کھوہ،جامع مسجد الچیلانی،یونین کونسل آفس تک مختلف سٹرکوں کے لئے 2کروڑ70لاکھ روپے کے فنڈز منظور کروائے ہیں جس سے سٹرکوں کی تعمیر سے بدھلہ سنت میں دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا  

تیاریاں 

مزید : ملتان صفحہ آخر