کالے یرقان سے متاثرہ بزرگ جاں بحق 

کالے یرقان سے متاثرہ بزرگ جاں بحق 

  



 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 75 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا فصیل کے مطابق سردار گڑھ کے رہائشی 75 سالہ غلام فرید کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود غلام فرید جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ 2 متاثرین جن میں ڈیرہ بگٹی کی رہائشی 56 سالہ مائی لکھاں اور ماہی چوک کے رہائشی 29 سالہ محمد طارق کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

بزرگ

مزید : ملتان صفحہ آخر