تشدد کے مقدمہ میں 3 گواہوں کو سمن جاری 

Dec 24, 2019


ملتان (خبر نگار خصوصی)ماڈل مجسٹریل کورٹ ملتان نے تشدد کے مقدمہ میں 3 گواہوں کو سمن جاری کرتے ہوئے بطور گواہ 7 جنوری کو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔ فاضل عدالت نے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)


 تھانہ گلگشت میں درج تشدد کے مقدمہ سرکار بنام محمد اسلم میں امیر نواز خان، اسحاق خان اور غلام مرتضی کو سمن جاری کرتے ہوئے بطور گواہ عدالت میں طلب کرلیا ہے۔

مزیدخبریں