بچی سے بد اخلاقی‘ ملزم کیخلاف مقدمہ درج

بچی سے بد اخلاقی‘ ملزم کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) مخدوم رشید پولیس نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق منظور حسین نے مخدوم رشید پولیس کو درخواست(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)


 دی کہ اس کی بیٹی دکان پر دودھ لینے گئی جہاں پر دکاندار محمد رمضان نے اس کی بیٹی کو پکڑ کر دکان کے اندر لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔