سرسبز پاکستان: تمام نجی تعلیمی اداروں کو فوری طور پر پودے لگانے کا ٹارگٹ 

سرسبز پاکستان: تمام نجی تعلیمی اداروں کو فوری طور پر پودے لگانے کا ٹارگٹ 

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)سرسبز پاکستان کے لئے حکومت نے تمام نجی تعلیمی ا داروں کو فوری طورپر پودے لگانے کا ٹارگٹ دیدیا ہے ذرائع کے مطابق ہر تعلیمی ا دارہ خانیوال سمیت صوبہ بھر میں اپنے حصے کے کم از کم 100سے زائد پودے لگائے گا اور ان کی دیکھ بھال کا ذمہ بھی مذکورہ اداروں کے ذمے ہوگا ایک سال دیکھ بھال کے بعد یہ پودے محکمہ جنگلات، پی ایچ اے کے حوالے کردیئے جائینگے آئندہ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...