حافظ نعیم الرحمن کی مجاہد چنا سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

حافظ نعیم الرحمن کی مجاہد چنا سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے قباء آڈیٹوریم پہنچ کرجماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت،مرحومہ کی مغفرت،درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی۔ڈپٹی جنرل سیکرٹری و سابق رکن سندھ اسمبلی محمد یونس بارائی،الخدمت کراچی کے چیف ایگزیکٹو راشد قریشی اورمیڈیا ڈپارٹمینٹ کے ڈائریکٹر سلمان شیخ بھی اس موقع پران کے ساتھ موجود تھے۔دریں اثنا ء رکن سندھ اسمبلی اورضلع جنوبی کے امیرسید عبدالرشید،دینی اسکالرڈاکٹر رحمت اللہ نے بھی مجاہد چنا سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار تعزیت کیا۔