حضرت عبدالوہا ب شا ہ جیلا نی  کا عرس آج سے شروع ہوگا

حضرت عبدالوہا ب شا ہ جیلا نی  کا عرس آج سے شروع ہوگا

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف ایڈمنسٹریٹر او قا ف کے اعلا میہ کے مطا بق حضرت عبدالوہا ب شا ہ جیلا نی حیدرآبا د کا سالا نہ عر س مو ر خہ 24سے 26دسمبر تک ان کی در گا ہ پر ہو گا۔عر س کی تقریبا ت میں اعلیٰ افسرا ن،معززین شہر اور زا ئرین کی بڑ ی تعدا د شرکت کر ے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...