مرید عباس قتل کیس، فائل جوڈیشل کمپلیکس عدالت منتقل نہ ہوسکی

مرید عباس قتل کیس، فائل جوڈیشل کمپلیکس عدالت منتقل نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرید عباس قتل کیس فائل تاحال جیل میں جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت منتقل نہ ہوسکی۔ کراچی سٹی کورٹ  کی عدالت سے مرید عباس قتل کیس کی فائل تاحال جیل میں واقع جوڈیشل کمپلیکس کی عدالت کو منتقل نہ ہوسکی۔ ملزم عاطف زمان اور عادل زمان کو بھی پیش نہیں کیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی سفارش پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ساتھ نے کیس کی سماعت جیل میں قائم عدالت میں کرنے کا حکم دیا تھا۔