ڈاکٹر راشد حمید اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین مقرر 

  ڈاکٹر راشد حمید اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین مقرر 

  



کراچی (پ ر)ڈاکٹر راشد حمید اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین مقرر۔ ڈاکٹر راشد حمید معروف دانشور کئی کتابوں کے مصنف اور اکادمی ادبیات پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ ڈاکٹر راشد حمید نے اپنے عہدے کا چارج لیکر کام شروع کر دیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...