کسٹم حکام سے زبردستی گاڑی چھڑوانے کے الزام میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور

  کسٹم حکام سے زبردستی گاڑی چھڑوانے کے الزام میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور

  



پشاور(نیوزرپورٹر)پشاو رکے ایڈیشنل سیشن جج عالمگیرشاہ نے کسٹم حکام سے زبردستی گاڑی چھڑوانے کے الزام میں ملوث ملزم کی ضمانت منظورکرنے کے احکامات جاری کردئیے استغاثہ کے مطابق ملزم شوکت علی ولد حاجی محمد سکنہ سربند پرالزام تھاکہ اس نے تھانہ بھانہ ماڑی کے حدود میں گیارہ دسمبر2019کو کسٹم احکام سے زبردستی گاڑی چھڑوا کرلے گیا تھا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیاتھاعدالت نے سماعت کے دوران ملزم کی ضمانت منظور کرنے کے احکامات جاری کردئیے ملزم کی جانب سے کیس کی پیر وی شرین خان یوسفزئی ایڈوکیٹ پیروی کررہے تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...