حاجی عبدالجمیل خان سپرد خاک 

     حاجی عبدالجمیل خان سپرد خاک 

  



صوابی (بیورورپورٹ) حاجی عبدالجمیل خان انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع پیر تاب بانڈہ مانیری صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم ضلع کونسل صوابی کے سابق رکن محمد سلیم خان، سابق آفیشل فنانس آفس حاجی زر جمیل خان، تحصیلدار محمد رشید خان، تاج ولی خان، شیر علی خان اور بختیار خان کے بڑے بھائی، گوہر شہزاد، بابر شہزاد، عامر شہزاد، افتخار شہزاد کے والد جب کہ اے این پی کے ظہور احمد، حسن محمد، حاجی گل محمد کے بہنوئی، پی پی پی تحصیل صوابی کے صدر طاہر محمد، محمد ناصر خان، ذاکر خان، محمد نثار، محمد فیاض، محمد ذیشان، محمد یاسر کے ماموں اور کنٹریکٹر کامران خان، منیجر البر قہ بینک عمران خان، ڈاکٹر طفیل، ڈاکٹر عباس، محمد سہیل اور محمد اویس کے چچا تھے ان کی رسم قل کل بروز بدھ پیر تاب بانڈہ مانیری میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...