اکبر خان کی والدہ وفات پاگئیں 

اکبر خان کی والدہ وفات پاگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (بیورورپورٹ)اکبر جان ڈپٹی چیئرمین آل پاکستان ورکرزاینڈ بزنس سی ٹی اے کی والدہ وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ترنگ قبرستان بنوں میں ادا کردی گئی بعد ازاں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا سوگوارارن میں اکبر جان،عزیز اللہ اور بلاور خان شامل ہیں۔