ملک ہمیش خان (مرحوم) کا پوتا جمال شاہ انتقال کر گیا

ملک ہمیش خان (مرحوم) کا پوتا جمال شاہ انتقال کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تخت بھائی (نمائندہ پاکستان) مہمند قبیلے کے سرکردہ شخصیت ملک ہمیش خان (مرحوم)کا پوتا جمال شاہ انتقال کر گیا مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نما ز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شر کت کی۔ مرحوم گورنمنٹ ہائی سکول پبلک پارک تخت بھائی کے اسسٹنٹ حسن باچا، جہانگیر خان، عالمگیر خان کے بھائی اور گل بادشاہ (مرحوم)ؤ کے فرزند جبکہ سابق ایم پی اے شیر افغان خان کے پبلک سیکرٹریٹ کے انچارج اورنگزیب خان کے چچا زاد بھائی تھے۔ رسم قل بروز بدھ ہمیش کلے تخت بھائی میں اداکی جائیگی۔