شوکت علی کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

    شوکت علی کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں 

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹر کٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ کے انیستھزیاٹیکنیشن شوکت علی کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوشیروجنگی بخشوپل چارسدہ روڈ پشاورکے قبرستا ن میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کر دیانمازجنازے میں محکمہ صحت کے ملازمین سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...