قتل کی جرم میں ملوث ملزم عدم ثبوت پر بری

    قتل کی جرم میں ملوث ملزم عدم ثبوت پر بری

  



پشاور(نیوزرپورٹر)پشاو رکے ایڈیشنل سیشن جج عامرعلی نے قتل کے جرم میں ملوث ملزم کو عدم ثبوت بری کرنے کے احکامات جاری کردئیے استغاثہ کے مطابق ملزم مسعود ولدمحمد اسحاق پرالزام تھاکہ انہوں نے تھانہ خزانہ کی حدود میں محمد طاہر ولد غلام محمد سکنہ چرگانوں کلے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کے خلاف مسماۃ زبیدہ نے رپورٹ درج کی عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدم ثبوت بری کردیا تھا ملزم کی جانب سے کیس کی پیر وی میاں صبغت اللہ ایڈوکیٹ نے کی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...