میجر جوہر علی خان انتقال کر گئے

  میجر جوہر علی خان انتقال کر گئے

  



صوابی(بیورورپورٹ) میجر جنرل نگار جوہر کی شوہر میجر جوہر علی خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع پنج پیر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازہ میں سینئر آرمی آفیسرز کے علاوہ، ایم ڈی پی آئی اے ائیر مارشل ارشد، ائیر مارشل جواد، ائیر مارشل حسیب، اعلی حکام، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور دوست و احباب سمیت ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم ممتاز قومی شخصیت اور آئی ایس آئی اسلام آباد کے سابق چیف میجر (ر) محمد عامرکے داماد یعنی بھانجی میجر جنرل نگار جوہر کی شوہر تھے۔ مرحوم کی فاتحہ خوانی میجر (ر) محمد عامر کے حجرہ میں کی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...