ایف آئی اے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کو طلب

    ایف آئی اے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کو طلب

  



لاہور(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ کو طلب کر لیا ہے۔ عطااللہ تارڑ کو ستائیس دسمبر کو گیارہ بجے ایف آئی اے زونل آفس حمید نظامی روڈ ٹیمپل روڈ طلب کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...