شہر بھر میں منشیات فروشوں، قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

شہر بھر میں منشیات فروشوں، قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

  



لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی جانب سے شہر بھر میں منشیات فروشوں اور قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،سٹی ڈویژن نے 111، کینٹ ڈویژن 130، سول لائن ڈویژن72، صدر ڈویژن74،اقبال ٹاؤن ڈویژن 63، ماڈل ٹاؤن ڈویژن نے90منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

مزید : علاقائی


loading...