پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے عروج عدیل دخترعدیل اختر کوریاضی کے مضمون،غوث علی ولدمحمد یعقوب کوریاضی،عائشہ نورین دخترمحمد ریاض کومائیکروبیالوجی اینڈ مالیکیولر جینکٹس ،حافظہ نائلہ خالد دخترخالد محمود کوکمیسٹری اورمحمد یوسف ولدسردار محمد کوفزکس کے مضمون میں ا مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1