انجمن شہریان لاہور مودی کاسیاہ چہرہ بے نقاب کرگی،شفیق رضا قادری

  انجمن شہریان لاہور مودی کاسیاہ چہرہ بے نقاب کرگی،شفیق رضا قادری

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ بھار تی عوام سمجھ جائے مو دی انڈیا کو تو ڑنا چاہتاہے،انجمن شہریان لاہور اہم شاہراہو ں پر بڑی سکر ین لگا کر مودی کے سیاہ چہرے کوبے نقا ب کرے گی،بھار ت کے قصا ئی کی نفر ت انگیز حر کتو ں سے پور اہندو ستان ٹو ٹ رہاہے۔ ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے شہر یو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہاکہ وزیراعظم عمران کا بھار تی حکمرانو ں کا کرارا جواب پوری قوم نمائندگی ہے۔

جس کاہم خیر مقدم کر تے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ بھار ت میں بیس کروڑں مسلمانو ں کو آ ر ایس ایس کی انتہا پسندی کا سامنا ہے،بھار ت کی عوام اور خصوصی نوجوان کھل کر مو دی انتہا پسند کے آ منے آ چکے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ مو دی نے نہتے کشمیر یو ں پر ظلم کیا دو سرے کے گھر آ گ لگانے والے آ ج اپنے گھر میں آ گ لگتی دیکھ رہے ہیں۔بھار ت میں سیکو لر جاگ چکاہے جو مودی کے سامنے کھڑا ہے۔مو دی کشمیرکے نہتے مسلمانو ں کا قا تل ہے۔ مو دی خون خار درندہ بن چکاہے۔ عالمی برداری مودی کی جنگی جنون حرکتو ں کا فوری نو ٹس لے مودی خطے میں آ گ لگا نا چاہتا ہے جسے پوری دنیا کوروکنا ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...