نوجوانوں کو لنگر خانوں کی لائنوں میں کھڑا کرنا افسوسناک ہے،سلیم رضا

  نوجوانوں کو لنگر خانوں کی لائنوں میں کھڑا کرنا افسوسناک ہے،سلیم رضا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئدین کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ نوجوانو ں کو نو کر یوں کی بجائے لنگر خانے کی لا ئین میں کھڑا کرنا حکومتی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ حکومت کی کارکر دگی صر ف مخا لفین کیخلاف انتقامی کاروائیو ں کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہیں سرکاری خزانہ پر لنگر خانے اور پناہ گاہ منصو بہ بو جھ بن چکا ہے حکومت عوام سے دعا ئیں لینے کی بجائے بدعا ئیں لے رہی ہے۔