اسلام آباد، انٹرنیشنل مائیگرینٹس ڈے کے موقع پر آرٹ انسٹالیشن کا انعقاد

  اسلام آباد، انٹرنیشنل مائیگرینٹس ڈے کے موقع پر آرٹ انسٹالیشن کا انعقاد

  



اسلام آباد(پ ر)جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل مائیگرینٹس ڈے 2019ء کے موقع پر ایک عوامی آرٹ انسٹالیشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ آرٹ انسٹالیشن فلم ساز، نقاد اور صحافی فہد نوید کے تخیل کی پیداوار ہے اور اس میں دنیا بھر میں قید گیارہ ہزار پاکستانیوں کی مناسبت سے1100 سوٹ کیسز اور بیگز رکھے گئے تھے۔ دیگر ممالک میں قید پاکستانیوں کی کہانیوں کو آوازوں کے امتزاج سے پیش کیا گیاہے۔اس کی افتتاحی تقریب میں سمندر پار پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ، طلبہ، اساتذہ اور سیاستدانوں نے بھی شرکت کی۔۔

آرٹ انسٹالیشن

مزید : میٹروپولیٹن 4