وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری آج ایئر یونیورسٹی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرینگے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے ایئر یونیورسٹی ایف 9 کے آڈیٹوریم میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرینگے۔ تمام احباب سے بھرپور میڈیا کوریج کی درخواست ہے۔
بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس