نیو انٹرنیشنل کاروان عرفان حیدرآباد کے چیف ایگزیکٹو زکریا میمن انتقال کر گئے

نیو انٹرنیشنل کاروان عرفان حیدرآباد کے چیف ایگزیکٹو زکریا میمن انتقال کر ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سینئر ترین حج آرگنائزر نیو انٹرنیشنل کاروان عرفان حیدرآباد کے چیف ایگزیکٹو زکریا میمن قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں میمن سوسائٹی حیدرآباد میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ مریم مسجد سوسائٹی حیدرآباد میں ادا کی گئی۔ رابطہ 0310-3919606……0321-3022771۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر


loading...