روڈ ٹو مکہ پروگرام اسلام آباد ائیر پورٹ تک محدود رہنے کا امکان

   روڈ ٹو مکہ پروگرام اسلام آباد ائیر پورٹ تک محدود رہنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء روڈ ٹو مکہ پروگرام اسلام آباد ائیر پورٹ تک محدود رہنے کا امکان،ہر ملک کے ایک ائیرپورٹ کو ابھی روڈ ٹو مکہ پروگرام کا حصہ بنایا گیا ہے،پاکستان اسلام آباد ائیر پورٹ پر زیادہ سے زیادہ لوڈ لا سکتا ہے۔ سعودی وزارت الحج نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی پاکستان کے کراچی،لاہور،پشاور،اسلام آباد ائیر پورٹ سے حج2020ء میں روڑ ٹو مکہ پروگرام شروع کرانے سے معذرت کر لی،اسلام آباد کے بعد کراچی کیلئے غور کا وعدہ کیا گیا ہے۔
 روڈ ٹو مکہ پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -