شفاف اور جوابدہ پاکستان کیلئے شہریوں کی آواز اٹھنا ضروری، حماد اظہر

شفاف اور جوابدہ پاکستان کیلئے شہریوں کی آواز اٹھنا ضروری، حماد اظہر

  



اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ شفاف اور جواب دہ پاکستان کیلئے شہریوں کی آواز اٹھنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ اور گڈ گورننس کے حل کا حصہ بننے کیلئے ڈیمو کریٹک ایجوکیشن اینڈ اکانٹبلٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ شفاف اور جواب دہ پاکستان کے لیے شہریوں کی آواز اٹھنا ضروری ہے، خوشی ہے اس پراجیکٹ نے شہریوں کو آواز بلند کرنے کے لیے بااختیار بنایا۔

حماد اظہر

مزید : صفحہ آخر


loading...