ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی

  ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(اے پی پی) جاپان کی ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا آغاز پیر کو تیزی میں ہوا جس کی وجہ چین اور امریکہ کے درمیان کم ہوتی تجارتی کشیدگی کے مثبت اثرات ہیں۔سٹاک ایکسچینج میں جاپانی ین کی قدر کم رہنے سے کاروباری سرگرمیوں میں تیزی رہی اور بنچ مارک نکئی 225 انڈکس 0.43 فیصد یا 101.45 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 23,918.08 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ براڈر ٹاپکس انڈکس 0.23 فیصد یا 4.04 پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 1,737.11 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزید :

کامرس -