بھارتی کرکٹ کیلئے 2019 ایک خوشگوار سال رہا ہے، روہت شرما

  بھارتی کرکٹ کیلئے 2019 ایک خوشگوار سال رہا ہے، روہت شرما

  



نئی دہلی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما نے کہا ہے کہ سال 2019 مجموعی طور پر بھارتی کرکٹ کے لئے ایک خوشگوار سال رہا ہے جس کے دوران ویسٹ انڈیز سے سیریز جیتی۔

 ، ورلڈ کپ میں ٹیم کے باہر ہونے کے علاوہ مجموعی طور پر پورا سال بھارتی کرکٹ کیلئے ایک اچھا سال ثابت ہوا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی