جاپان  اور امریکہ کا شمالی کوریا  سے متعلق تعاون جاری رکھنے پر اتفاق 

جاپان  اور امریکہ کا شمالی کوریا  سے متعلق تعاون جاری رکھنے پر اتفاق 

  



ٹوکیو (اے پی پی) جاپان اور امریکی کے رہنماؤں نے ایسے حالات میں شمالی کوریا سے نمٹنے کے سلسلے میں قریبی تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے جب وہاں کی حکومت کا اشتعال انگیز موقف شدت اختیار کر چکا ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپانی وزیراعظم شنزو آبے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان  فون پر  ہونے ہونے والے بات چیت میں  دونوں رہنماؤں نے شمالی کوریا سے متعلق تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

مزید : عالمی منظر