بلاول بھٹو زر داری کا نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ

بلاول بھٹو زر داری کا نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آبا د (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے بلاول بھٹو کو آج بروز منگل کو طلب کر رکھا ہے،وکیل فاروق نائیک نے جواب جمع کرادیا۔ فاروق ایچ نائیک نے کہاہے کہ نیب کو نوٹس کا جواب بھجوا دیا ہے، بلاول بھٹو نیب کے روبرو پیش نہیں ہونگے۔یاد رہے نیب راولپنڈی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو جے وی اوپل کیس میں تفتیش کیلئے سوالنامہ بھی بھیجا گیا تھا۔
بلاول فیصلہ

مزید :

صفحہ اول -