ڈی جی خان ،دھند کے باعث حادثے میں 3 افرادجاں بحق اور8 زخمی

ڈی جی خان ،دھند کے باعث حادثے میں 3 افرادجاں بحق اور8 زخمی
ڈی جی خان ،دھند کے باعث حادثے میں 3 افرادجاں بحق اور8 زخمی

  



ڈی جی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی خان میں دھند کے باعث حادثے میں 3 افرادجاں بحق اور8 زخمی ہو گئے،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے میں غازی گھاٹ پل کے قریب دھند کے باعث مسافر بس اورٹرالی میں ٹکرہوگئی،جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق اور8 زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ،لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ڈیرہ غازی خان