العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کاآج آخری روز

العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کاآج آخری روز
العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کاآج آخری روز

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کاآخری روزہے،نواز شریف کی 8 ہفتوں کےلئے دی گئی ضمانت آج ختم ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں8ہفتوں کیلئے نوازشریف کی ضمانت منظور کی تھی،سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کا آخری روزہے،نواز شریف کی 8 ہفتوں کےلئے دی گئی ضمانت آج ختم ہوگی،عدالت نے ضمانت میں توسیع کیلئے پنجاب حکومت سے رجوع کرنےکاحکم دیاتھا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...