احسن اقبال آج کل ایکٹو تھے اس لیے گرفتار کیا گیا ،محسن شاہنواز رانجھا

احسن اقبال آج کل ایکٹو تھے اس لیے گرفتار کیا گیا ،محسن شاہنواز رانجھا
احسن اقبال آج کل ایکٹو تھے اس لیے گرفتار کیا گیا ،محسن شاہنواز رانجھا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ احسن اقبال کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیاگیا، نیب احسن اقبال کے خلاف ایک دھیلے کرپشن کاثبوت نہیں دے سکی۔

لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھانے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال آج کل ایکٹو تھے اس لیے گرفتار کیا گیا ،تمام ضابطے پورے کرکے سپورٹس کمپلیکس شروع کیا گیا ،پی ایس ڈی پی پارلیمنٹ منظور کرتی ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد