نوجوان لڑکی کا شادی سے انکار لیکن پھر سعودیہ پلٹ شہری نے اپنی ہونیوالی ساس کیساتھ ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

نوجوان لڑکی کا شادی سے انکار لیکن پھر سعودیہ پلٹ شہری نے اپنی ہونیوالی ساس ...
نوجوان لڑکی کا شادی سے انکار لیکن پھر سعودیہ پلٹ شہری نے اپنی ہونیوالی ساس کیساتھ ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

  



سوات(ویب ڈیسک)سوات کے علاقے بہادربانڈہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے منگیتر کی ماں کو گولی ماردی،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردی گئی،ایس ایچ او چپریال حیات خان کے مطابق نواحی علاقے بہادر بانڈہ میں سعودی پلٹ نوجوان اختر حسین نے اپنے چچا جہانزیب کے ہمراہ منگیتر کے شادی سے انکار کرکے دارالامان میں پناہ لینے کے بعد فائرنگ کرکے منگیتر کی ماں مسماة (ر) زوجہ شاہ وزیر کو زخمی کردیا جسے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس نے ملزم جہانزیب کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ اصل ملزم اختر حسین فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /سوات


loading...