وفاقی وزرا بار بار جھوٹ بولتے رہے، استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟عبدالقادربلوچ

وفاقی وزرا بار بار جھوٹ بولتے رہے، استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟عبدالقادربلوچ
وفاقی وزرا بار بار جھوٹ بولتے رہے، استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟عبدالقادربلوچ

  



اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالقادربلوچ نے راناثنااللہ کی رہائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزرا بار بار جھوٹ بولتے رہے، استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالقادربلوچ نے راناثنااللہ کی رہائی پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزرا بار بار جھوٹ بولتے رہے، استعفیٰ کیوں نہیں دیتے؟۔انہوں نے کہا کہ راناثنااللہ کو ثبوت کے بغیر6ماہ تک حراست میں رکھا گیا،لیگی رہنماوَں پر اقامے کا الزام لگایا گیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد