کورونا کے مزید 19کیسز مثبت  شرح 0.37 فیصد رہی

کورونا کے مزید 19کیسز مثبت  شرح 0.37 فیصد رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 065 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 065 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.37 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 25 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کورونا

مزید :

صفحہ آخر -