بچوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پرسماعت 26 دسمبر تک ملتوی 

 بچوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پرسماعت 26 دسمبر تک ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس طارق سلیم شیخ نے والدہ سے بچوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر کیس کی سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کردی  بچوں نے نانی کے ساتھ جانے سے انکار کردیا عدالت نے بچوں کو والدہ کے ساتھ بھجواتے ہوئے متعلقہ پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی بچوں کی ماں تبسم بی بی کو عدالت میں پیش کردیا گیا میں ہسپتال میں رہ رہی ہوں اور بچے میرے ساتھ رہتے ہیں، شوہر سے طلاق لے چکی ہوں اس سے کوئی تعلق نہیں، ابھی طلاق نہیں ہوئی ہے عدالت میرے ساتھ بھیجنے کا حکم دے، تبسم بی بی کی والدہ کی استدعا۔
سماعت ملتوی 

مزید :

صفحہ آخر -