ملتان میں پولیس آپریشن، آتش بازی کا سامان برآمد، دو افراد گرفتار

ملتان میں پولیس آپریشن، آتش بازی کا سامان برآمد، دو افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان(خصو صی  رپورٹر)پولیس نے دوران گشت ہزاروں روپے مالیت کا آتش بازی کا سامان برآمد کر کے 2 افراد کو(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
 گرفتار کرلیا معلوم ہوا کہ پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نیملزم شاہد اور پولیس تھانہ حرم گیٹ نے ملزم محمد سہیل سے سامان آتش بازی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے