ملتان،منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد، ملزم گرفتار

ملتان،منشیات فروش سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(خصو صی  رپورٹر)  پولیس جلیل آباد کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 01 منشیات فروش ملزم گرفتار، 1(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
 کلو گرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج پولیس تھانہ جلیل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد شکیل کو گرفتار کر کے 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف تھانہ جلیل آباد میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ایس ایچ او جلیل آباد راجہ محمد اکبر نے تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے چرس  برآمد کی