ایڈیشنل ا ٓئی جی ڈاکٹر احسان صادق کے اعزاز میں الوداعی تقریب

  ایڈیشنل ا ٓئی جی ڈاکٹر احسان صادق کے اعزاز میں الوداعی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان(خصو صی  رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر احسان صادق  کے اعزاز میں الوداعی تقریب   ہوئے  ایڈیشنل  چیف سیکریٹری، سیکرٹری ایجوکیشن،  ڈی آئی جی محمد سلیم، گوہر مشتاق بھٹہ،اے  آئی جی آپریشنز قاضی علی رضا اور(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
 دیگر افسران  شریک ہوئے۔ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کام کے معیار اور پولیس کے وقار پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ فرائض میں ایمانداری اور میرٹ پر فیصلے میرا شعار ہیں۔ اپنے فرائض کی انجام دہی پر مطمئن ہوں۔ رواں سال جنوبی پنجاب میں امن کی صورتحال مثالی رہی۔ڈی آئی جی محمد سلیم اور سٹاف نے یادگاری شیلڈ پیش کی۔ ایڈیشنل آئی جی نے سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور لگن سے کام کی ترغیب دی۔