موٹر وے ایم فور،حد نگاہ بہتر ہونے پر تمام ٹریفک بحال، رش میں اضافہ

 موٹر وے ایم فور،حد نگاہ بہتر ہونے پر تمام ٹریفک بحال، رش میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان(خصو صی  رپورٹر)موٹروے ایم فورملتان خانیوال۔عبدالحکیم سیکشن حد نگاہ بہتر ہونے پرتمام ٹریفک کے لئے کھول  دیا گیا ہے،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس مزید کسی بھی پریشانی یا تکلیف سے بچنے کے لیے موٹروے پولیس کی ہیلپ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
 لائن130 پر کال کریں سفر شروع کرنے سے پہلے سمارٹ فون ایپ "ہمسفر ایپ" وزٹ کریں موٹروے پولیس ہمہ وقت آپ کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں