غیرقانونی ری فلنگ کا الزام،دکاندار کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

غیرقانونی ری فلنگ کا الزام،دکاندار کیخلاف مقدمہ، کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان(خصو صی  رپورٹر)  پولیس نے ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس نے اطلاع ملنے پر  عمرفاروق بازار اندرون لوہاری گیٹ میں ایک دکان پر چھاپہ مارا جہا ں (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
پر ملزم    ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کر رہا تھا اس کے پاس ری فلنگ کا لائسنس نہیں تھا جس پر ملزم حامد علی کو گرفتار کر لیا گیا پولیس ری فلنگ کا مشین اور گیس سلنڈر قبضہ میں لے لیا