تھانہ ائیر پورٹ، پولیس آپریشن 54لٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

تھانہ ائیر پورٹ، پولیس آپریشن 54لٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے 54 لیٹر شراب برآمد ہونے پر منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، اے ایس آئی محمد ریاض ڈی ایس (بقیہ نمبر55صفحہ6پر)
پی سٹی سرکل محمد عمران اور ایس ایچ او محمد یونس کی نگرانی میں دیگر اہلکاروں کے ہمراہ علاقہ میں گشت و پڑتال جرائم کے سلسلہ میں موجود تھے کہ مخبر کی اطلاع پر انہوں نے پلی ڈوڈیاں پہنچ کر حضور بخش نامی شخص کو دو جیری کین سمیت حراست میں لے لیا جن کی تلاشی پر بالترتیب 28/26 لیٹر کل 54 لیٹر شراب برآمد ہونے پر اسے حسب ضابطہ گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔