الوسیع بلڈرز کے چیئرمین کی آئی جی پنجاب کے ساتھ ملاقات

الوسیع بلڈرز کے چیئرمین کی آئی جی پنجاب کے ساتھ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پیٹرن انچیف ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور الوسیع بلڈر کے چیئرمین میاں عرفان کی آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان سے ملاقات،ان کو ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔