عتیق الرحمن جوئیہ کی اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

عتیق الرحمن جوئیہ کی اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سٹی ریلیٹرز ایسوسی ایشن لاہور کے صدر عتیق الرحمن جوئیہ کی اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر سردار طاہر محمود اور  ان کی ٹیم کو کلین سویپ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لئے نیک شگون قرار دیا ہے۔عتیق الرحمن جوئیہ نے کہا کہ سردار طاہر محمود کی بطور صدر فیڈریشن خدمات قابل قدر اور تاریخ ساز ہیں۔