تھل ملک میں چنے کی سپلائی کا 80فیصد سے زیادہ پیدا کرتا

تھل ملک میں چنے کی سپلائی کا 80فیصد سے زیادہ پیدا کرتا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں 2.2ملین ایکڑ رقبے پر چنے کی کاشت،تھل ملک میں چنے کی سپلائی کا 80فیصد سے زیادہ پیدا کرتا ہیرپورٹ کے مطابق پاکستان میں چنے کی زیادہ پیداوار دینے والی اقسام جو دالوں کی اہم فصل اور غذائی پروٹین کا ذریعہ ہیں پیداوار میں اضافہ اور زیادہ آمدنی پیدا کر سکتی ہیں۔چنا ملک کی پسماندہ آبادی کے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس حوالے سے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

مزید :

کامرس -