صدرمملکت نے منظوری دیدی، منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات 

صدرمملکت نے منظوری دیدی، منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، منصور عثمان اعوان، کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کر لیا،صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی۔
منصور عثمان اعوان

مزید :

صفحہ اول -